NAEEM MALIK نعیم ملک

2011

اسلام آباد ٹونائیٹ: اب نئے کھلاڑیوں کو م وقع دیں

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 7:50 am

اسلام آباد ٹونائیٹ: اب نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں

IslamabadTonight31Mar2011.jpg IslamabadTonight31Mar2011.jpgIslamabadTonight31Mar2011.jpg

http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13956

http://www.zemtv.com/2011/03/31/islamabad-tonight-31st-march-2011/

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-31st-march-2011-a-224148/

Watch Now Islamabad tonight 31st March 2011

پاکستان کے سیمی فائنل ہارنے کی بڑی وجہ خراب فیلڈنگ بنی ہے۔صادق محمد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پاکستان کی ٹیم بیٹنگ بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر پائی۔صادق محمد

عبدالرزاق کی بجائے ایک سپیشلسٹ باؤلر کھلاتے تو بہتر ہوتا۔صادق محمد

عبدالرزاق کی کارکردگی پورے ٹورنامنٹ میں کوئی خاص نہیں رہی۔صادق محمد

پاکستان ٹیم کا سخت مشکلات کے باوجود سیمی فائنل تک پہنچنا بہت اچھی کارکردگی ہے۔یاسر حمید

مصباح کے رنز نہ بنا سکنے کی وجہ سے دوسرے بیٹمین پریشر میں آگئے۔یاسر حمید

پاکستان کے بیٹسمینوں کی ٹیکنیک درست ہے حکمت عملی کا فقدان ہے۔صادق محمد

پاکستانی بیٹسمینوں کو مسلسل بتانے کی ضرورت ہے کہ بیٹنگ کیسے کرنی ہے۔صادق محمد

سنگل رن لینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن مصباح نے کوشش ہی نہیں کی۔صادق محمد

شاہد آفریدی صورت حال کے مطابق نہیں بلکہ اپنی مرضی سے بیٹنگ کرتا ہے۔صادق محمد

پاکستان نے ٹینڈلکر کے بعد نئے آنے والے بھارتی بیٹسمینوں پر اٹیک نہیں کیا۔صادق محمد

پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ پہلے سے کافی بہتر ہوئی ہے۔یاسر حمید

پاکستان کی ٹیم نے سخت محنت کی لیکن حکمت عملی کامیاب نہیں ہو سکی۔یاسر حمید

میں نے سپاٹ فکسنگ کے بارے میں کبھی کوئی انٹر ویو نہیں دیا۔یاسر حمید

کسی نے چھپ کر میری وڈیو بنائی اور میرے خلاف استعمال کی۔یاسر حمید

محمد عامر کے ٹیم میں نہ ہونے کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔صادق محمد

پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں بہت جان لگا کر کھیلی جوئے کی افواہیں بالکل غلط ہیں۔صادق محمد

نیوز آف دی ورلڈ کا پاکستانی ٹیم کے خلاف آپریشن ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔عمر خیام

یاسر حمید کے خلاف وڈیو مختلف حصے جوڑ کر بنائی گئی تھی۔عمر خیام

مظہر محمود بہت جلد پاکستان اور یاسر حمید سے معافی مانگے گا۔عمر خیام

آئیندہ ویسٹ انڈیز کے دورے پر نئے لڑکوں کوچانس دینا چاہئیے۔صادق محمد

پاکستانی ٹیم کا سب سے بڑا مسئلہ اوپننگ بیٹسمینوں کا ہے۔صادق محمد

ملک کے تمام کھلاڑیوں کو دیکھنا چاہئیے صرف مخصوص لڑکوں کو نہیں۔صادق محمد

یونس خان مینیجنٹ کے ساتھ مسائل کی وجہ سے اپنی بیٹنگ پر توجہ نہیں دے پائے۔صادق محمد

ہمارے دور میں دوستوں کے گروپس ہوتے تھے کسی کے خلاف نہیں۔صادق محمد

کھلاڑیوں کو پاکستان کی جیت کے لئیے کھیلنا چاہئیے چھوٹی چھوٹی غلطیاں معاف کر دینی چاہییں۔یاسر حمید

سلیکٹرز کو کھلاڑیوں کی کارکردگی جانچنے کے بعد انہیں سلیکٹ کرنا چاہئیے۔صادق محمد

NADEEM MALIK
اسلام آباد ٹونائیٹ: اب نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں


www.youtube.com Islamabad Tonight 31st March 2011

Share

NADEEM MALIK ویسٹ انڈیز کے دورے پر نئے لڑکوں کوچانس دینا چاہئیے۔صادق محمدمحمد عامر کے ٹیم میں نہ ہونے کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔صادق محمدٹیم ورلڈ کپ میں بہت جان لگا کر کھیلی جوئے کی افواہیں بالکل غلط ہیں۔صادق محمدنیوز آف دی ورلڈ کا پاکستانی ٹیم کے خلاف آپریشن ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔عمر خیاممظہر محمود بہت جلد پاکستان اور یاسر حمید سے معافی …مانگے گا۔عمر خیامیاسر حمید کے خلاف وڈیو مختلف حصے جوڑ کر بنائی گئی تھی۔عمر خیامSee More Islamabad Tonight 31st March 2011-4 http://www.youtube.com ویسٹ انڈیز کے دورے پر نئے لڑکوں کوچانس دینا چاہئیے۔صادق محمد محمد عامر کے ٹیم میں نہ ہونے کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔صادق محمد ٹیم ورلڈ کپ میں بہت جان لگا کر کھیلی جوئے کی افواہیں بالکل غلط ہیں۔صادق محمد نیوز آف دی ورلڈ کا پاکستانی ٹیم کے خلاف آپریشن ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔عمر خیام مظہر م… Share

NADEEM MALIK پاکستانی بیٹسمینوں کو مسلسل بتانے کی ضرورت ہے کہ بیٹنگ کیسے کرنی ہے۔صادق محمدسنگل رن لینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن مصباح نے کوشش ہی نہیں کی۔صادق محمدشاہد آفریدی اپنی مرضی سے بیٹنگ کرتا ہے۔صادق محمدپاکستان نے ٹینڈلکر کے بعد نئے آنے والے بھارتی بیٹسمینوں پر اٹیک نہیں کیا۔صادق محمدٹیم نے سخت محنت کی لیکن حکمت عملی کامیاب نہیں ہو سکی۔یاسر حم…یدمیں نے سپاٹ فکسنگ کے بارے میں کبھی کوئی انٹر ویو نہیں دیا۔یاسر حمیدSee More Islamabad Tonight 31st March 2011-3 http://www.youtube.com پاکستانی بیٹسمینوں کو مسلسل بتانے کی ضرورت ہے کہ بیٹنگ کیسے کرنی ہے۔صادق محمد سنگل رن لینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن مصباح نے کوشش ہی نہیں کی۔صادق محمد شاہد آفریدی صورت حال کے مطابق نہیں بلکہ اپنی مرضی سے بیٹنگ کرتا ہے۔صادق محمد پاکستان نے ٹینڈلکر کے بعد نئے آنے والے بھارتی بیٹسمینوں پر اٹیک نہیں کیا… · Share

NADEEM MALIK سیمی فائنل ہارنے کی بڑی وجہ خراب فیلڈنگ بنی ہے۔صادق محمد پاکستان کی ٹیم بیٹنگ ٹھیک طریقے سے نہیں کر پائی۔صادق محمدعبدالرزاق کی بجائے ایک سپیشلسٹ باؤلر کھلاتے تو بہتر ہوتا۔صادق محمدعبدالرزاق کی کارکردگی پورے ٹورنامنٹ میں کوئی خاص نہیں رہی۔صادق محمدپاکستان ٹیم کا سخت مشکلات کے باوجود سیمی فائنل تک پہنچنا بہت اچھی کارکردگی ہے۔یاسر حمید…مصباح کے رنز نہ بنا سکنے کی وجہ سے دوسرے بیٹمین پریشر میں آگئے۔یاسر حمیدSee More Islamabad Tonight 31st March 2011-2 http://www.youtube.com پاکستان کے سیمی فائنل ہارنے کی بڑی وجہ خراب فیلڈنگ بنی ہے۔صادق محمد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو پاکستان کی ٹیم بیٹنگ بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر پائی۔صادق محمد عبدالرزاق کی بجائے ایک سپیشلسٹ باؤلر کھلاتے تو بہتر ہوتا۔صادق محمد عبدالرزاق کی کارکردگی پورے ٹورنامنٹ میں کوئی خاص نہیں رہی۔صادق … · Share

NADEEM MALIKIslamabad Tonight: Sadiq Muhammad and yasir Hameed on Cricket Pakistan Islamabad tonight 31st March 2011 http://www.zemtv.com Islamabad Tonight: Sadiq Muhammad and yasir Hameed on Cricket Pakistan Share

Latest Shows Results Below

Watch Now Islamabad tonight 31st March 2011

Islamabad tonight 31st March 2011

Islamabad tonight 31st March 2011
Watch Now» 2 Comments

Watch Now Islamabad Tonight – 29th March 2011

Islamabad Tonight – 29th March 2011

Islamabad Tonight – 29th March 2011.
Watch Now» 2 Comments

Watch Now Islamabad tonight 28th march 2011

Islamabad tonight 28th march 2011

Islamabad tonight 28th march 2011
Watch Now» 3 Comments

NADEEM MALIK
اسلام آباد ٹونائیٹ: اب نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں

safe_image.php?d=90b8819c6682bb803765f1fff0f74cb9&w=90&h=90&url=http%3A%2F%2Fwww.pakistanherald.com%2FSiteImages%2Fislamabad-tonight.jpg Islamabad Tonight | Nadeem Malik – March 31 2011 Talk Show @ Pakistan Herald
pakistanherald.com Islamabad Tonight Nadeem Malik March 31 2011. Watch online latest Program on Cricket….!!! with Nadeem Malik at Pakistan Herald. You can watch All talk show of Islamabad Tonight at Pakistan Herald.

· Share

NADEEM MALIK


سچے جذبے اور لگن سے پاکستان
37 new photos

10,743 ImpressionsRaw number of times this story has been seen on your Wall and in the News Feed of your Fans · 1.14% FeedbackNumber of Comments and Likes per impression
Share

NADEEM MALIK
ISLAMABAD TONIGHT: پاک – بھارت کرکٹ میچ

safe_image.php?d=90b8819c6682bb803765f1fff0f74cb9&w=90&h=90&url=http%3A%2F%2Fwww.pakistanherald.com%2FSiteImages%2Fislamabad-tonight.jpg Islamabad Tonight | Nadeem Malik – March 29 2011 Talk Show @ Pakistan Herald
pakistanherald.com Islamabad Tonight Nadeem Malik March 29 2011. Watch online latest Program on Pak-India cricket match…!!! with Nadeem Malik at Pakistan Herald. You can watch All talk show of Islamabad Tonight at Pakistan Herald.

· Share

safe_image.php?d=90b8819c6682bb803765f1fff0f74cb9&w=90&h=90&url=http%3A%2F%2Fwww.pakistanherald.com%2FSiteImages%2Fislamabad-tonight.jpg
Islamabad Tonight | Nadeem Malik – March 28 2011 Talk Show @ Pakistan Herald
pakistanherald.com پاکستان کے باؤلر اور بھارت کے بیٹسمین بہت اچھے ہیں۔کپیل دیو پاکستانی باؤلروں کو اعتماد سے باؤلنگ کرواتے ہوئے بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کو آؤٹ کرنا ہو گا۔سرفراز نواز ستاروں کے حساب سے پاکستان کی پوزیشن بہت اچھی ہے آسانی سے جیت جائے گا۔ماموں آفریدی اب تک بہت کامیاب باؤلنگ کروا رہے سیمی فائنل میں بھی اچ…

· Share

NADEEM MALIK


Cricket unites us all: Play with Unity & Discipline
17 new photos

· Share

WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon

Advertisements

%d bloggers like this: