NAEEM MALIK نعیم ملک

2010

27 January, 2010 11:56

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 11:56 am

‘AMERICA NOT WINNING IN AFGHANISTAN’

Islamabadtonight26jan2010.jpg Islamabadtonight26jan2010.jpgIslamabadtonight26jan2010.jpg

Islamabadtonight26jan2010.jpg Islamabadtonight26jan2010.jpgIslamabadtonight26jan2010.jpg

Islamabad Tonight – 26th January 2010
Zafar Baif Bhittani, Munir Orakzai, Ahmed Rashid, Imtiaz Gul and Ayaz Wazir
in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

امریکہ ٹیکنالوجی کے زعم پر افغان جنگ جیتنا چاہتا تھا مگر ناکام ہو گیا-ظفر بیگ بھٹانی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

میں نے شروع سے طالبان سے مزاکرات کرنے کو کہا مگر امریکی نہیں مانے-ایاز وزیر

ویسٹ کی تقلید میں اب ہمارے حکمران بھی طالبان سے مزاکرات کریں گے-ایاز وزیر

فاٹا کے لوگوں کو شامل کیے بغیر کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکتی-منیر اورکزئی

لندن کانفرنس میں ستر ممالک طالبان سے مزاکرات کی تائید کریں گے-احمد رشید

امریکہ افغانستان جنگ کو جیت نہیں رہا-احمد رشید

بالآخر پاکستانی طالبان سے بھی بات کرنا پڑیں گے-احمد رشید

پاکستان کو طالبان کے بارے میں عالمی پالیسی چینج سے فائدہ اٹھانا چاہیے-احمد رشید

امریکی حکمران افغان پالیسی پر کنفیوژن کا شکار ہیں-امتیاز گل

افغان جنگ پر امریکہ کے دو سو تیس ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں-امتیاز گل

امریکہ کے نزدیک اب افغان طالبان اچھے اور پاکستانی طالبان برے ہیں-امتیاز گل

فاٹا کے لیے ملنے والی امداد سے اسلام آباد میں ایک گھر کی تزین کر دی گئی-ایاز وزیر

حکمران ہماری بات مانتے تو ہیں مگر عمل نہیں کرتے-منیر اورکزئی

فاٹا میں خفیہ ہاتھ کے بغیر کوئی بندہ داخل نہیں ہو سکتا-ایاز وزیر

http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7226

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-26th-january-2010-a-164308/

Advertisements

%d bloggers like this: