NAEEM MALIK نعیم ملک

2009

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 6:44 am

حکومت اور عدلیہ

Islamabadtonight22dec2009.jpg Islamabadtonight22dec2009.jpgIslamabadtonight22dec2009.jpg

Islamabadtonight22dec2009.jpgIslamabadtonight22dec2009.jpgIslamabadtonight22dec2009.jpg

Islamabad Tonight – 22nd December 2009
Sheikh Waqas Akram PML-Q, Fouzia Wahab PPP
and Senator Prof. Ibrahim Khan JI in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik

سپریم کورٹ کا فیصلہ ‘سلیکٹیو جسٹس’ہے-فوزیہ وہاب

سپریم کورٹ نے کہیں کہیں ‘اوور سٹیپنگ’ کی ہے-فوزیہ وہاب کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ہماری پارٹی کا فیصلہ ہے کہ جن پر الزامات ہیں وہ عدالتوں میں جائیں گے-فوزیہ وہاب

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے لوگوں کو سڑکوں پر لا کر مقابلہ کرنا چاہیے-شیخ وقاص

پیپلز پارٹی کا خیال ہے عدالت نواز شریف کی ہے-شیخ وقاص

دہشت گردی کے خلاف جنگ پر توجہ دینے کیلیے این آر او کا دفاع نہیں کیا-فوزیہ وہاب

اگر سسٹم ڈیریل ہوا تو صرف پیپلز پاٹی نہیں سب پارٹیاں متاثر ہونگی-شیخ

وقاص

کچھہ لوگوں کا خیال ہے کہ ‘میک اور بریک’انکے ہاتھ میں ہے-فوزیہ وہاب

پیپلز پارٹی کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں انکے اپنے اندر انتشار ہے-پروفیسر ابراہیم

پیپلز پاٹی کو عدالت کا فیصلہ قبول کر لینا چاہیے-پرفیسر ابراہیم

جب پیپلز پارٹی بر سر اقتدار آتی ہے تو ایک طوفان آ جاتا ہے-فوزیہ وہاب

Advertisements

%d bloggers like this: