پاکستان کی داخلی صورتحال
|
امریکہ صرف اپنے خلاف طالبان سے لڑائی چاہتا ہے پاکستان مخالف سے نہیں-اسحق ڈار
امریکی مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس ہونی چاہیے-اسحق ڈار
مسلم لیگ ن نے صوبہ سرحد کا نام خیبر یا اباسین اور اے این پی نے پختونخواہ تجویز کیا ہے-اسحق ڈار
غیر ملکی ایجنسیوں کی پاکستان میں موجودگی بہت سنجیدہ معاملہ ہے-اسحق ڈار
غیر ملکی ایجنسیوں نے لائسنس وزارت داخلہ کے لوگوں کو رشوت دے کر حاصل کیے ہیں-اسحق ڈار وزارت داخلہ کا دستخط کرنے والا بندہ غایب ہو چکا ہے-اسحق ڈار
جی ایچ کیو پر حکومت گرانے کا الزام درست نہیں ہے-اسحق ڈار
پتہ نہیں حکومت کس کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے-اسحق ڈار
قوم کو سترویں ترمیم کے خاتمے اور دیگر آئینی اصلاحات پر اتفاق رائے سے نئے سال کا تحفہ دیں گے-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
آئینی ترامیم پر قائمہ کمیٹی زیادہ تر بڑے ایشوز پر فیصلہ کر چکی ہے-اسحق ڈار
کنکرنٹ لسٹ مکمل ختم کرنے پر تمام صوبوں کا اتفاق رائے ہو چکا ہے-اسحق ڈار
این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کو تراسی ارب روپے کی ضمانت دے دی گئی ہے-اسحق ڈار
شہباز شریف نے کہا تھا کہ چھوٹے صوبوں کی خوشی کے لیے وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں-اسحق ڈار
امریکہ صرف افغان مخالف طالبان سے لڑائی چاہتا ہے پاکستان مخالف سے نہیں-اسحق ڈار
امریکی مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس ہونی چاہیے-اسحق ڈار
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islambad-tonight-14th-december-2009-a-154718/