NAEEM MALIK نعیم ملک

2009

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 10:10 am

این آر او کے اثرات

Islamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpg
Islamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpg

Islamabad Tonight – 25th November 2009
Barrister Akram Sheikh, Senator Jhangir Badar,
Ayaz Mir PML-N and Advocate Anees Ahmed of MQM in
fresh episode of Islamabad Tonight
with Nadeem Malik

میرے خیال میں حکومت کو مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر دینا چاہیے-اکرم شیخ

زرداری کوتین ماہ کیلیے صدارت چھوڑ کر اپنے خلاف مقدمات کا فیصلہ کروانا چاہیے-اکرم شیخ کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

ہمارے خلاف کیسز فوجی دور میں بناے گے تھے-جہانگیر بدر

بھٹو کے خلاف فیصلے کے متعلق جسٹس نسیم نے خود کہا کہ یہ ایک سیاسی قتل تھا-جہانگیر بدر

سویس کیس میں وکلا کو پانچ لاکھ سٹرلنگ پونڈ فیس ادا کی گی-اکرم شیخ

ہم اپنے خلاف مقدمات کا عدالت میں سامنا کرنے کو تیار ہیں-جہانگیر بدر

جرم ثابت ہونے تک ہر شخص بے گناہ ہے مگر حکومتی عہدیداروں کے لیےاسکے برعکس ہے-اکرم شیخ

اٹھایس دسمبر کے بعد این آر او زدہ وزرا گھر نہ گے تو ساری حکومت غیر آینی ہو جاے گی-اکرم شیخ

میرے خیال میں حکومت کو الیکشن کا اعلان کر دینا چاہیے-اکرم شیخ

حکومت چھوڑ کر مقدمات بھگتنے کی تجویز اچھی ہے مگر پریکٹیکل نہیں-ایاز میر

ملک قیوم نے ایک دفعہ بے نظیر بھٹو کو رلا دیا تھا-ایاز میر

قانون کے بڑے بڑے نام بھی الزامات سے مستسنی نہیں-ایاز میر

بے نظیر نے ایک رات میں ہزاروں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے کیسز معاف کر دیے تھے-انیس احمد

حکومت کا مقرر کردہ ایجنٹ اپنی ہی حکومت کے خلاف مقدمات کی پیروی نہیں کر سکتا-اکرم شیخ

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islambad-tonight-25th-november-2009-a-151226/

Advertisements

%d bloggers like this: