NAEEM MALIK نعیم ملک

2009

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 8:59 pm

سیاسی حقائق

Islamabadtonight26nov2009.jpgIslamabadtonight26nov2009.jpgIslamabadtonight26nov2009.jpg
Islamabadtonight26nov2009.jpgIslamabadtonight26nov2009.jpgIslamabadtonight26nov2009.jpg

Islamabad Tonight – 26th November 2009
Sheikh Rashid Ahmed, Ijaz Shafi Gillani of Gallup,
Syed Sumsam Ali Bukhari State Minister for Information
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

دسمبر کا مہینہ سیاسی لحاظ سے اھم ہو گا

پیپلز پارٹی اسمبلی کے اندر تو اکثریت میں ہے لیکن باہر اقلیت میں ہے-اعجاز شفیع گیلانی

صرف بارہ فیصد لوگ زرداری کو پسند کرتے ہیں-اعجاز شفیع گیلانی

زرداری صدر بننے سے پہلے بھی لوگوں میں مقبول نہیں تھے اب بھی نہیں-شیخ رشید

زوالفقار مرزا کا بیان غصے اور جھنجھلاہٹ کا اظہار ہے-محمد انور

صدر اور وزیراعظم کو اپنی پارٹی کی کالی بھیڑوں سے بچنا چاہیے-محمد انور

صدر زرداری سندھ کارڈ استعمال کرنے کی پوزیشن میں نہیں-اعجاز شفیع گیلانی

زرداری کے متعلق اندرون سندھ لوگوں کی راے باقی ملک سے مختلف نہیں-اعجا شفیع گیلانی

سیاست دانوں میں اختلافات نہیں ہیں یہ میڈیا کی خواہش ہے-صمصام بخاری

لوگوں میں آجکل کی سیاست سے نفرت پای جاتی ہے-اعجاز شفیع گیلانی

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islambad-tonight-26th-november-2009-a-151409/

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 10:10 am

این آر او کے اثرات

Islamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpg
Islamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpgIslamabadtonight25nov2009.jpg

Islamabad Tonight – 25th November 2009
Barrister Akram Sheikh, Senator Jhangir Badar,
Ayaz Mir PML-N and Advocate Anees Ahmed of MQM in
fresh episode of Islamabad Tonight
with Nadeem Malik

میرے خیال میں حکومت کو مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر دینا چاہیے-اکرم شیخ

زرداری کوتین ماہ کیلیے صدارت چھوڑ کر اپنے خلاف مقدمات کا فیصلہ کروانا چاہیے-اکرم شیخ کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

ہمارے خلاف کیسز فوجی دور میں بناے گے تھے-جہانگیر بدر

بھٹو کے خلاف فیصلے کے متعلق جسٹس نسیم نے خود کہا کہ یہ ایک سیاسی قتل تھا-جہانگیر بدر

سویس کیس میں وکلا کو پانچ لاکھ سٹرلنگ پونڈ فیس ادا کی گی-اکرم شیخ

ہم اپنے خلاف مقدمات کا عدالت میں سامنا کرنے کو تیار ہیں-جہانگیر بدر

جرم ثابت ہونے تک ہر شخص بے گناہ ہے مگر حکومتی عہدیداروں کے لیےاسکے برعکس ہے-اکرم شیخ

اٹھایس دسمبر کے بعد این آر او زدہ وزرا گھر نہ گے تو ساری حکومت غیر آینی ہو جاے گی-اکرم شیخ

میرے خیال میں حکومت کو الیکشن کا اعلان کر دینا چاہیے-اکرم شیخ

حکومت چھوڑ کر مقدمات بھگتنے کی تجویز اچھی ہے مگر پریکٹیکل نہیں-ایاز میر

ملک قیوم نے ایک دفعہ بے نظیر بھٹو کو رلا دیا تھا-ایاز میر

قانون کے بڑے بڑے نام بھی الزامات سے مستسنی نہیں-ایاز میر

بے نظیر نے ایک رات میں ہزاروں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے کیسز معاف کر دیے تھے-انیس احمد

حکومت کا مقرر کردہ ایجنٹ اپنی ہی حکومت کے خلاف مقدمات کی پیروی نہیں کر سکتا-اکرم شیخ

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islambad-tonight-25th-november-2009-a-151226/