NAEEM MALIK نعیم ملک

2009

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 6:24 am

سیاسی بساط

Islamabadtonight26oct2009.jpg Islamabadtonight26oct2009.jpgIslamabadtonight26oct2009.jpg

Islamabad Tonight – 26th October 2009
Sheikh Rasheed Ahmed Awaami Muslim League,
Saleem Bukhari Analyst, Wasim Akhtar MQM and
Zahid Khan Secretary Information ANP in fresh episode
of Islamabad Tonight.

نواز شریف کا ضمنی الیکشن سے فرار تیسری بار وزیراعظم بننے کے لیے ہے-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

زرداری صاحب کی طرح میاں نواز شریف بھی چند لوگوں میں گھرے ہوے ہیں-شیخ رشید

امریکہ اور فوج میاں نواز شریف پر اعتبار نہیں کرتے-سلیم بخاری

نواز شریف اور زرداری کی اس سے پہلے ہونے والی دس ملاقاتیں بے نتیجہ رہی ہیں سلیم بخاری

کیری لوگر بل حسین حقانی کا فرمایشی پروگرام ہے-شیخ رشید

نواز اور زرداری صرف خواہشات رکھتے ہیں ان کے پاس دینے کو کچھ نہیں-سلیم بخاری

امریکہ اس کا ساتھ دے گا جو اس کا کام کرے گا-سلیم بخاری

زرداری اسوقت تنہا ہیں ان کے ساتھ فوج ہے نہ سیاست دان-سلیم بخاری

امریکہ بلآخر فوج کی طرف جاے گا کونکہ اسے فوج ہی سوٹ کرتی ہے-سلیم بخاری

امریکہ جنرل کیانی کو ڈکٹیشن نہیں دے سکتا-سلیم بخاری

پاکستان میں جتنے چاینیز قتل ہوے ہیں اس کی زمہ دار بلیک واٹر ایجنسی ہے-سلیم بخاری

حسین حقانی نے ایسے تین سو امریکیوں کو ویزے دیے جن کا کوی ریکارڈ نہیں ہے-سلیم بخاری

امریکی ایجنسیاں لیاقت علی خان کے دور سے پاکستان میں کام کر رہی ہیں –شیخ رشید

ایک زندہ قوم پر لاشیں حکمران ہیں-سلیم بخاری

زرداری نواز شریف سے این آر او پر حمایت چاہتے ہیں-شیخ رشید

زرداری سترہویں ترمیم واپس لے لیں گے میں یہ بات نہیں مانتا-طارق بٹ

زرداری اور نواز شریف ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہیں-شیخ رشید

زرداری اقتدار کے لیے وہ کچھ بھی کر جاتے ہیں جس کی ان سے توقع نہیں ہوتی-شیخ رشید

این آر او اسمبلی میں آے گا تو فیصلہ کریں گے کہ کیا کرناہے-وسیم اختر

ہماری پارٹی کا فیصلہ ہے کہ غیر آینی قوانین کے خلاف جانا ہے-زاہد خان

پاکستان موجودہ دور کے غلط فیصلوں کو آیندہ کی عشروں تک بھگتے گا-سلیم بخاری

ہمارے سیاست دان ٹیکس تک ادا نہیں کرتے-شیخ رشید

ہمارے سیاست دانوں کا سب کچھ ملک سے باہر ہے-شیخ رشید

http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=5994

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-26th-october-2009-a-145668/

Advertisements

%d bloggers like this: