NAEEM MALIK نعیم ملک

2009

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 7:02 pm

خود کش حملوں کے محرکات

Islamabadtonight20oct2009.jpgIslamabadtonight20oct2009.jpgIslamabadtonight20oct2009.jpg

Islamabad Tonight – 20th October 2009
Imran Khan Chairman PTI and Qamar Zaman Karia PPP,
Prof. fateh Muhammad Malik of Islamic University
in fresh episode of Islamabad Tonight

پاکستان میں ھونے والی دہشت گردی میں امریکہ کا ھاتھ ہے-عمران خان

اب تک گرفتار ھونے والے دہشت گردوں کا تعلق وزیرستان سے ہے-قمرالزمان کایرہ

خود کش حملہ آوروں پر آہستہ آہستہ ہی قابو پایا جا سکتا ہے-کایرہ

دہشت گردی کا الزام امریکہ پر نہیں لگانا چاہیے یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں-کایرہ

دہشت گرد قبایلی علاقوں میں پاکستان کے خلاف خود کش حملہ آور تیار کر رہے ہیں –کایرہ

دو ہزار چار میں قبایلیوں سے معاہدہ ھونے کو تھا کہ مشرف نے حملہ کروا دیا-عمران خان
— دہشت گردی کی جنگ میں بہت سے جرایم پیشہ افراد شامل ھو چکے ہیں-عمران خان کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

اسلامی یونیورسٹی پر خود کش حملہ کا مقصد وزیرستان آپریشن کیلیے لوگوں کی حمایت حاصل کرنا ہے-عمران خان

میں طالبان کے حق میں نہیں مگر ملٹری آپریشن کے بھی خلاف ھوں-عمران خان

پاکستان کو الجیریا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے-عمران خان

ڈیڑھ ارب کی امداد عوام پر خرچ ھونے کی بجاے حکمرانوں کے غیر ملکی اکاونٹس میں چلی جاے گی-عمران خان

آصف زرداری نے بہت پہلے امریکہ کے دورے پر وزیرستان میں آپریشن کا وعدہ کر لیا تھا-عمران خان

پاکستان میں ھونے والی دہشت گردی کی جڑیں ملک سے باہر ہیں-پروفیسر فتح محمد ملک

دہشت گردی کے اس واقع کا مقصد سینتالیس ممالک کے طلبا کو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے سے روکنا ہے-پرفیسر فتح محمد ملک

عورتوں اور بچوں کو مارنا طالبان کے اصول کے خلاف ہے-عمران خان

وزیرستان آپریشن سے امریکہ کے ھاتھ مظبوط ہونگے اور پاکستان کمزور ھو گا-عمران خان

افغانستان میں نیٹو جنرل گریم فلر کا کہنا ہے کہ جب تک وہ افغانستان میں ہیں پاکستان میں دہشت گردی ختم نہیں ھو سکتی-عمران خان

مجھے اس بات کا علم نہیں کہ پاکستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے دفاتر ہیں-کایرہ

وزیرستان آپریشن سے پہلے جنرل اورکزی سے مشورہ کر لیتے تو بہتر ھوتا-عمران خان

حسین حقانی پاکستان کا امریکی سفیر ہے وہ امریکہ کے مفاد کے لیے کام کر رہا ہے-عمران خان

کیری لوگر بل سے بڑی کوئی اور زلت پاکستان کے لیے نہیں ہو سکتی-عمران خان

Advertisements

%d bloggers like this: