NAEEM MALIK نعیم ملک

2009

Filed under: Naeem Malik — naeemmalik @ 7:13 pm

Islamabadtonight8oct2009.jpgIslamabadtonight8oct2009.jpgIslamabadtonight8oct2009.jpg

Islamabad Tonight – 8th October 2009
Tariq Fatmi Former Ambassador, Aysia Riaz PILDAT,
Abid Hasan World Bank, Shaheen Sehbai Group Editor The News/Jang
in fresh episode of Islamabad Tonight

حکومت پاکستان کے پاس ملٹری کا بجٹ مانیٹر کرنے کا اختیار ھونا چاہیے-عابد حسن

کیری لوگر بل کی شرایط میڈیا میں آنے کے بعد اچانک شور مچ گیا ہے-شاہین صہبای

کیری لوگر بل کے تحت نیٹو فورسز ہمسایہ ممالک سے بھی مدد لے سکیں گی-طارق فاطمی

کیری لوگر بل کی شرایط طے ھونے سے پہلے آپس میں مشورہ ھونا چاہیے تھا-شاہین صہبای

امریکہ بھارت ایٹمی معاہدہ تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے-طارق فاطمی
کیری لوگر بل میں پاکستان کے خلاف کوی بات نہیں ہے-کامران شفیع

پاکستان فوج ہمیشہ امریکہ کی مدد سے برسراقتدار آی ہے-کامران شفیع

کیری لوگر بل کے تحت تعلیم کے شعبے کی گرانٹ سے سکول کی چند عمارتیں بننے کے سوا کوی کام نہیں ھو گا-عابد حسن

امریکی امداد کو مانیٹر کرنے والے گرانٹ کا پنتالیس فیصد لے جایں گے-طارق فاطمی

کیری لوگر بل کے تحت فوج میں ترقیوں کا اختیار سول حکومت کے پاس ھو گا-آسیہ ریاض

پاکستان کی خدمات کے بدلے میں بہت کم امداد دی جا رہی ہے-آسیہ ریاض

حکومت پاکستان کے پاس ملٹری کا بجٹ مانیٹر کرنے کا اختیار ھونا چاہیے-عابد حسن

کیری لوگر بل کی شرایط میڈیا میں آنے کے بعد اچانک شور مچ گیا ہے-شاہین صہبای

کیری لوگر بل کے تحت نیٹو فورسز ہمسایہ ممالک سے بھی مدد لے سکیں گی-طارق فاطمی

کیری لوگر بل کی شرایط طے ھونے سے پہلے آپس میں مشورہ ھونا چاہیے تھا-شاہین صہبای

امریکہ بھارت ایٹمی معاہدہ تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے-طارق فاطمی

جنرل پرویز مشرف کے اور موجودہ جمہوری دور میں کچھ فرق ھونا چاہیے-آسیہ ریاض

کیری لوگر بل کے تحت امداد امریکہ کے پاکستان سے خوش رہنے تک ملے گی-عابد حسن

موجودہ اور پچھلی تمام حکومتیں دنیا سے بھیک مانگنے والی ہیں-عابد حسن

کیری لوگر بل میں مریدکے کا نام بھارت کے کہنے پر ڈالا گیا ہے-طارق فاطمی