چار برس قبل شدت پسند گروپ دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی لڑکی شمیمہ بیگم کے خاندان نے انھیں برطانوی شہریت سے محروم کرنے کے فیصلے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایلیکس کی گرل فرینڈ برطانیہ کی وہ پہلی خاتون ہیں جنھیں ایک مرد کے ساتھ تشدد آمیز رویہ رکھنے کی وجہ سے جیل بھیجا گیا۔ اب ایلیکس مردوں کے ساتھ گھریلو تشدد کے حوالے سے بنی روایات کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ […]
انڈیا نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پلوامہ حملے کی تحقیقات کی پیشکش کو محض ایک بہانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا ماضی میں بھی ثبوت دے چکا ہے لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
پاکستان نے انڈیا کو پلوامہ میں خودکش حملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر انڈیا نے پاکستانی سرزمین پر کارروائی کی تو اس کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔